ویتال بھٹ
ویتال بھٹ (Vetala Bhatta) بکرم جیت کے نو رتنوں میں سے ایک تھے۔ اور قدیم ہندوستان سنسکرتی مصنف تھے۔ انھوں سولہ بند لکھے جسے (Niti-pradīpa) نیتی پردیپ کہا جاتا ہے۔[1]
ویتال بھٹ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Sanskrit Works and Authors"۔ 2016-03-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-04