بلدیات ویتنام کے اعلی ترین درجہ کے شہر ہیں۔[1]

  1. بلدیات
  2. صوبائی شہروں
  3. ٹاؤن
ویتنام

موجودہ ویتنامی بلدیات

ترمیم
 
ویتنام کی بلدیات
اشتراکی جمہوریہ ویتنام کی بلدیات
بلدیہ قسم علاقہ آبادی
(2009 مردم شماری)
کثافت
(/کلومیٹر²)
رقبہ
(کلومیٹر²)
تقسیم
ہنوئی خصوصی درجہ دریائے سرخ دہانہ (ویتنام) 6,451,909 1,943.4 3,344.7 فہرست
ہو چی من شہر خصوصی درجہ جنوب مشرقی (ویتنام) 7,162,864 3,419 2,095 فہرست
کآن تھؤ درجہ اول دریائے میکانگ دہانہ (ویتنام) 1,188,435 807 1,389.6 فہرست
دا نانگ درجہ اول جنوب وسطی ساحل (ویتنام) 887,435 599 1,256 فہرست
ہائیفونگ درجہ اول دریائے سرخ دہانہ (ویتنام) 1,837,173 1,250.1 1,507.57 فہرست

حوالہ جات

ترمیم