ویسٹرباٹن عجائبخانه امیو کے گیملا علاقے میں ویسٹرباٹن کاؤنٹی کے ثقافتی تاریخ پر مبنی ایک کاؤنٹی کا عجائب خانہ ہے-

ویسٹرباٹن عجائبخانه
ویسٹرباٹن عجائبخانه مارچ 2014 میں
سنہ تاسیس1886
محلِ وقوعامیو, سویڈن
نوعیتکاؤنٹی عجائبخانه
زائرین229,000 (2009)[1]
ڈائریکٹرالریکا گربسترم
ویب سائٹwww.vbm.se

تاریخ

ترمیم

ویسٹرباٹن کاؤنٹی آثارقدیمہ سوسائٹی جنوری 1886 میں اس نتیجے پر پہنچی کہ قدیم چیزوں کو سنبھالنے کے لیے ایک عجائب خانه بنایا جائے- جنوبی محکمہ کی طرف سے جمع شدہ سامان 25 جون 1888 کو لگی آگ میں جل کر خاکستر ہو گیا تھا-[2]

حوالے

ترمیم
  1. "Verksamhetsberättelse 2009" (پی ڈی ایف)۔ Västerbottens museum۔ ص 4۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-03-28
  2. Lars-Erik Edlund, ed. (1996). Norrländsk uppslagsbok: ett uppslagsverk på vetenskaplig grund om den norrländska regionen. Band 4 (سویڈنی میں). Umeå: Norrlands universitetsförlag. p. 342. ISBN:91-972484-2-8.