ویسٹ مڈلینڈزخواتین کرکٹ ٹیم

ویسٹ مڈلینڈز خواتین کرکٹ ٹیم ویسٹ مڈلینڈز کی خواتین کی نمائندہ کرکٹ ٹیم تھی۔ انھوں نے 1980ء سے 1996ء تک خواتین کی ایریا چیمپئن شپ اور 1997ء سے 1999ء تک خواتین کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں حصہ لیا جس کے بعد ان کی جگہ اسٹافورڈ شائر نے لے لی۔ انھوں نے 1982 ءمیں ایریا چیمپئن شپ جیتی اور اپنے وجود کے آخری سیزن میں کاؤنٹی چیمپئن شپ کے ڈویژن ون میں حصہ لیا۔[1]

ویسٹ مڈلینڈزخواتین
افراد کار
کپتانباربرا ڈینیئلز
معلومات ٹیم
تاسیسنامعلوم
پہلا ریکارڈ میچ: 1963ء
خاتمہ1999
تاریخ
ڈبلیو اے سی جیتے1
ڈبلیو سی سی جیتے0

حوالہ جات

ترمیم