ویسکونتی خاندان

میلانی خاندان

ویسکونتی خاندان (انگریزی: Visconti of Milan) ایک اعلیٰ اطالوی خاندان ہے۔ وہ قرون وسطی کے دوران میلان میں اقتدار میں آئے جہاں انھوں نے 1277ء سے 1447ء تک حکومت کی۔

ویسکونتی
Visconti
Vicecomes
Coat of arms of the Visconti of Milan
اشتقاقیاتvice: "deputy" - comes: "count"
مقام آغازمیلان
قیام1075ء (1075ء)
بانیAriprando Visconti
آخری حکمرانفلیپو ماریا ویسکونتی
القابLord of Milan (1277–1395)
ڈچی میلان (1395–1447)
شعارVipereos mores non violabo
(Latin for "I will not violate the customs of the serpent")
فوجی شاخیںVisconti di Modrone

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم