ویوین کرافورڈ
ویوین فرینک شیرگولڈ کرافورڈ (پیدائش:11 اپریل 1879ء)|(انتقال: 21 اگست 1922ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1896ء اور 1910ء کے درمیان سرے اور لیسٹر شائر کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ میں دائیں ہاتھ کے بلے باز اور کبھی کبھار دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز کے طور پر کھیلتا تھا [1] وہ کئی شوقیہ ٹیموں کے لیے بھی کھیلے۔ وہ لیسٹر میں پیدا ہوئے۔ وہ انگلینڈ کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی جیک کرافورڈ اور لیسٹر شائر کے اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ریجنالڈ کرافورڈ کے بھائی تھے۔ اپنی زندگی کے دوران انھیں عام طور پر "فرینک کرافورڈ" کہا جاتا تھا۔
کرافورڈ 1904ء میں | |||||||||||||||||||||||||||
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | ویوین فرینک شیرگولڈ کرافورڈ | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 11 اپریل 1879 لیسٹر، لیسٹر شائر، انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 21 اگست 1922 مرٹن، لندن، انگلینڈ | (عمر 43 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا فاسٹ گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
حیثیت | بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
تعلقات | جے سی کرافورڈ (والد) جے این کرافورڈ (بھائی) آر ٹی کرافورڈ (بھائی) فرینک فیئربیرن کرافورڈ (چچا) | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1896–1902 | سرے | ||||||||||||||||||||||||||
1903–1910 | لیسٹر شائر | ||||||||||||||||||||||||||
پہلا فرسٹ کلاس | 22 جون 1896 سرے بمقابلہ آکسفورڈ یونیورسٹی | ||||||||||||||||||||||||||
آخری فرسٹ کلاس | 3 ستمبر 1910 لیسٹر شائر بمقابلہ سرے | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 20 اگست 2013 |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 21 اگست 1922ء کو مرٹن، لندن، انگلینڈ میں 43 سال کی عمر میں ہوا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Player Profile: Vivian Crawford"۔ www.cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2013