ویکیپیڈیا:استرجع
اس مضمون یا قطعے کو ویکیپیڈیا:استرجع کنندگان میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
اس صفحہ میں اردو ویکیپیڈیا کی حکمت عملی بیان کی گئی ہے، جسے ویکی نویسوں میں انتہائی مقبولیت حاصل ہے نیز یہ تمام صارفین کے لیے واجب الاتباع معیار بھی ہے۔ آپ اس صفحہ میں ترمیم کرسکتے ہیں، لیکن خیال رہے کہ آپ کی کوئی ترمیم کسی اتفاق رائے کے خلاف نہ ہو۔ |
استرجع کا مفہوم ہے واپس لوٹا دینا، پچھلی حالت پر واپس کردینا۔
ویکیپیڈیا میں استرجع ایک سہولت کا نام ہے جس کے ذریعہ کسی صفحہ میں غیر مفید یا تخریبی ترامیم کو فوراً ختم کرکے صفحہ کو پچھلی حالت پر واپس لوٹا دیا جاتا ہے۔ استرجع کا اختیار منتظمین کو حاصل ہوتا ہے، نیز ان صارفین کو بھی یہ اختیار حاصل ہوتا ہے جنہیں درخواست دینے پر استرجع کا پرچم عنایت کیا جاتا ہے۔