ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/مریخ پر پانی
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، لہذا اس صفحہ میں ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے۔ |
- نامزد کنندہ(گان): Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:05, 19 اکتوبر 2015 (م ع و)
یہ مضمون اب تک کا شاید سب سے شاندار مضمون ہے، کیوں کہ اس میں منتخب مضمون کی خوبیان ہیں یہ مکمل اور معیاری مضمون ہے۔ مزید دیکھیے کے ذیل میں سرخ روابط کو ایک ایک کر کے ساتھ لکھا جا سکتا ہے، اور میرے خیال میں سرخ راوبط کو بنیاد بنا کر اسے انتظار میں نہ رکھا جائے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:05, 19 اکتوبر 2015 (م ع و)
رائے شماری
ترمیمتائید
ترمیم- تائید - پرزور تائید! --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:09, 19 اکتوبر 2015 (م ع و)
- تائید -امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:14, 26 اکتوبر 2015 (م ع و)
تبصرہ
ترمیم- تبصرہ: میری رائے میں سرخ روابط کو نیلے روابط میں تبدیل کیا جانا ضروری ہے، اس لیے فی الحال میری تائیدی رائے محفوظ ہے۔ --
:)
—خادم— 15:06, 19 اکتوبر 2015 (م ع و)
- ان کا ربط ختم کر دیا جائے، مضمون کے اندر شاید 1 ہی سرخ ربط ہے، باقی کے مزید دیکھیے میں ہیں، جن کو اس دوران ہٹا دیا جائے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:26, 20 اکتوبر 2015 (م ع و)
؛Y تکمیل--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:17, 30 اکتوبر 2015 (م ع و) سانچہ:م-م-رش-ب2