ویکیپیڈیا:انتظامیہ برائے منظوری روبہ

انتظامیہ برائے منظوری روبہ

اردو ویکیپیڈیا پر روبہ کے لیے پرچم کی درخواست آنے پر روبہ کی کارکردگی کو بدقت نظر جانچنا ہوتا ہے اور کارکردگی کو سامنے رکھتے ہوئے پرچم دینے یا نہ دینے کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔
روبہ کی کارکردگی اور اور منظوری یا عدم منظوری کا فیصلہ درج ذیل انتظامیہ کے ذمہ ہے۔

انتظامیہ برائے منظوری روبہ

ترمیم