ویکیپیڈیا:روبہ حکمت عملی
اس صفحہ میں اردو ویکیپیڈیا کی حکمت عملی بیان کی گئی ہے، جسے ویکی نویسوں میں انتہائی مقبولیت حاصل ہے نیز یہ تمام صارفین کے لیے واجب الاتباع معیار بھی ہے۔ آپ اس صفحہ میں ترمیم کرسکتے ہیں، لیکن خیال رہے کہ آپ کی کوئی ترمیم کسی اتفاق رائے کے خلاف نہ ہو۔ |
یہ صفحہ ایک نظر میں: خودکار یا جزوی طور پر خودکار ترمیمی طریقہ کار جنہیں "روبہ جات" کہتے ہیں لازماً بے ضرور اور مفید، اجازت یافتہ، علیحدہ کھاتہ دار ہونا چاہیے اور انتہائی ذمہ داری سے اپنے کام کو پورا کرنا چاہیے۔ اس ویکی میں عالمی روبہ جات کی اجازت ہے۔ |