یہ صفحہ خانہ باب کے ذریعے، ایک باب بنانے کی ہدایات پر مشتمل ہے۔

مراحل

ترمیم

کسی بھی موضوع پر ایک نیا باب تخلیق کرنے کے لئے "موضوع" {{ڈهانچہ خانہ باب}} سانچہ استعمال کرتےہوئے ان مراحل پر عمل کریں،

1. سب سے پہلے جیسے ایک نیا مضمون لکھنے کے لیے تلاش کے خانے میں عنوان لکھتے ہیں ایسے ، آپ پہلے تلاش میں

باب:باب کا جو بھی نام رکھا ہے وہ
درج کریں، سرخ ربط بن جانے پر اس پر جائیں اور اس کے اندر

{{نقل:ڈهانچہ خانہ باب}}

درج کر کے صفحہ محفوظ (Save) کر دیں۔

اس مرحلے پر آپ کو سرخ روابط سے بھرا ایک صفحہ نظر آنا چائيے، اگر ایسا ہی ہو تو مطلب؛ یہ ٹھیک ہے۔

2. دو ذیلی صفحات بنائیں, صفحے کے سب سے نیچے آپ ہیڈر اور فٹر کے لئے سانچے کے ربط پر کلک کریں۔ جو اس طرح نظر آ رہا ہو گا

باب:موضوع کا نام/box-header

  • محفوظ [[باب:موضوع کا نام/box-header]] اس پر جانے کے بعد، نیچے والا متن اس میں اٹھا کر چسپاں (کاپی پیسٹ) کر دیں:
{{Portal:Box-header | title={{{1}}} 
|editpage={{{2}}} 
|border=#aaaaaa           <!-- This is the color of the borders around Box Sections -->
|titleforeground=white    <!-- This is the color of the Box Section Title Bar text -->
|titlebackground=#aaccff  <!-- This is the color of the Box Section Title Bar -->
|background=#f9f9ff       <!-- This is the color of the Box Section background -->
|foreground=black}}       <!-- This is the color of the Box Section text -->
  • محفوظ [[باب:موضوع کا نام/box-footer]] اس پر جانے کے بعد، نیچے والا متن اس میں اٹھا کر چسپاں (کاپی پیسٹ) کر دیں:
{{Portal:box-footer | {{{1}}} }}
3. اپنے باب کے صفحہ پر واپس آئیں باب:موضوع اور ترمیم شروع کر دیں (ایک باب میں ترمیم پر عام ہدایات مندرجہ ذیل ہیں).باب میں بنیادی طور پر یہی ذیلی صفحات مواد ظاہر کرتے ہیں۔ ذیلی صفحات بنانے کے لئے سرخ ربط استعمال کریں۔
4. Place a link to your portal at the top of the appropriate article (of the same name) by placing a {{portal }} there. If the article has portals already listed or you have created more than one portal for the article, use {{ portal | Topic | portal 2 name| portal 3 name}}.

مزید تشریح کے لیے کیوں اور کیسےاس وضع پر کام کے لیے یہاں جائیے۔

5. آپ کا باب ابواب کی اس فہرستب میں شامل ہو جائے گا۔ ابواب کی ڈائریکٹری۔
6. آپ کے نئے باب کا اعلان community bulletin board پر کر دیا جائے گا۔
7. Update {{Number of portals}}
At this point, you have created a Portal under construction. It is a framework with a lot of red links where content should go. A fair amount of work is still necessary to turn a skeleton portal into one ready for browsing.
8. Edit the portal text. (See Customisation and editing below for instructions.)
9. باب مکمل اور اچھے معیار کا ہے جب: