ویکیپیڈیا:باب
یہ ایک صفحۂ معلومات ہے جو قوانین ویکیپیڈیا کے ذیل میں برادری کے اتفاق رائے کو ظاہر کرتا ہے۔ چونکہ بذات خود یہ کسی ہدایت یا حکمت عملی کا حصہ نہیں ہے، بلکہ یہ دیگر ویکیپیڈیا ہدایات اور حکمت عملی کا ضمیمہ ہے؛ اس لیے براہ کرم حالیہ صفحہ اور متعلقہ حکمت عملی صفحہ کے درمیان تضاد کی صورت میں اصل حکمت عملی صفحہ کو ترجیح دیں اور اسی کا حوالہ دیں۔ |
ویکیپیڈیا کے نامہائے فضا | |||
---|---|---|---|
بنیادی نامہائے فضا | تبادلۂ خیال نامہائے فضا | ||
0 | مرکزی | تبادلۂ خیال | 1 |
2 | صارف | تبادلۂ خیال صارف | 3 |
4 | ویکیپیڈیا | تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا | 5 |
6 | فائل | تبادلۂ خیال فائل | 7 |
8 | میڈیاویکی | تبادلۂ خیال میڈیاویکی | 9 |
10 | سانچہ | تبادلۂ خیال سانچہ | 11 |
12 | معاونت | تبادلۂ خیال معاونت | 13 |
14 | زمرہ | تبادلۂ خیال زمرہ | 15 |
100 | باب | تبادلۂ خیال باب | 101 |
102 | کتاب | تبادلۂ خیال کتاب | 103 |
118 | مسودہ | تبادلۂ خیال مسودہ | 119 |
828 | ماڈیول | تبادلۂ خیال ماڈیول | 829 |
2600 | موضوع | ||
مجازی نامہائے فضا | |||
-1 | خاص | ||
ابواب کیا ہیں
ترمیمایک باب کا خیال قارئین اور / یا صارفین کی مدد ہے تاکہ وہ ویکیپیڈیا موضوعات کے ذریعے ایک با ترتیب راستے سے مرکزی صفحہ سے متعلہ صفحات تک آسانی سے جا سکیں۔
مضمون میں باب کا ربط کیسے دیں
ترمیمباب کے اندراج کے لیے {{باب|<نام باب>}} جیسے {{باب|پاکستان}} ، لکھیں۔ محفوظ کرنے کے بعد باب کا ربط اس طرح نظر آئے گا۔ (نیچے بائیں کونے میں دیکھیں ) –↓
—————————————————————←←←←←←←←←←←←