ویکیپیڈیا:تبادلۂ خیال صارف : Drcenjary

اردو ویکی پیڈیا کواردو معلم حضرات سے روشناس کرانے کی مہم کے تحت کئے جانے والے اسفار مندرجہ ذیل ہیں

۱ )   2  اکتوبر، 2015ء ،کرناٹک اردو اکادمی، بنگلور، کرناٹک) 

۲) 4 اکتوبر، 2015ء ممبئی، مہاراشٹرا ) ۳) 18 اکتوبر ،2015ء (محل، ضلع چتور، آندھرا پردیس) ۴) 27 اکتوبر، 2015ء ( برنن کالج تلچری، کیرالا) ۵) 6 نومبر، 2015ء ( سینٹرل یونیورسٹی آف حیدر آباد، تلنگانہ)

۶)    13  نومبر،2015ء  (گورنمنٹ ڈگری کالج ،  ملاپرم، کیرالا ) 

۷) 14 نومبر،2015ء (علاقائی مرکز، پردل منا ، ملاپرم، کیرالا ) --Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:19, 27 دسمبر 2015 (م ع و)