ویکیپیڈیا:دیوان خاص/میدان عام برائے منتظمین/02/2013

اعلان برائے منتظمین
یہ صفحہ ان ترامیم واعلانات کے لیے مخصوص ہے جن میں کسی منتظم کی مداخلت ناگزیر ہو۔
اگر آپ کسی صارف کی شکایت کررہے ہیں تو اس صارف کو دیوان خاص کا ربط دے کر مطلع کردیں۔
اپنی دستخط درج کرنا نہ بھولیں ~~~~ یا خانہ تحریر میں موجود دستخط کی زریہ پر طق کریں۔

حذف شدگی ترمیم

اب اردو ویکیپیڈیا میں حذف شدگی کے لیے بھی وہی طریقہ کار اختیار کیا جائے گا جو دیگر ترقی یافتہ ویکیپیڈیاؤں میں ہے۔ مضامین کی فوری حذف شدگی (سریع حذف شدگی) نہیں کی جاسکتی بلکہ اس کے لیے ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف میں گفتگو کا آغاز ہوگا اور جمہوری طریقہ سے جس کے حق میں زیادہ آراء ہوگی اور وہ آراء ویکی اصولوں سے متصادم بھی نہیں ہوگی تو ان پر فیصلہ درآمد کیا جائے گا۔ ہاں سریع حذف شدگی کے کچھ معیارات ہیں جن میں کچھ کا تذکرہ ہوچکا ہے اور کچھ کی تنقیح باقی ہے۔  —خادم— تبادلۂ خیال 06:45, 3 فروری 2013 (م ع و)