ویکیپیڈیا:دیوان خاص/پابندی/01/2017
تخریب کاری کی شکایت
ترمیمTahir816 نے سلمان تاثیر میں تخریب کاری کی (سانچہ:Diff): کھاتے کی کارروائیوں سے معلوم ہوتا ہے کہ اسے تخریب کاری ہی کے لیے بنایا گیاہے. مذکورہ صارف 5 مرتبہ تخریب کاری کرچکا ہے جسے میں نے استرجع کیا۔ لگتا ہے کہ مذکورہ صارف نے کھاتہ ہی تخریب کاری کے لئے بنایا ہے۔ مضمون پہلے ہی حساس نوعیت کا ہے۔ برائے مہربانی صارف پر پابندی لگائی جائے۔. محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:45, 6 جنوری 2017 (م ع و)