ویکیپیڈیا:رہنمائے روبہ

اس صفحہ میں روبہ سے متعلق سوال و جواب اور گفتگو کی جائے گی۔



مسلہ login

ترمیم
 

login.py کے بعد console_encoding = 'utf-8' کام نہیں کر رہی۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 11:59, 10 نومبر 2012 (UTC)

اسی سیاہ دریچہ کے بالکل اوپر right click کریں اور properties میں جائیں وہاں font کے tab میں lucida console کو منتخب کرلیں، شاید یہ مسئلہ حل ہوجائے۔ نتیجہ سے ضرور آگاہ کیجیے گا۔ --محمد شعیب 12:07, 10 نومبر 2012 (UTC)
خطا: 'console_encoding' is not recognized as an internal or external command,

operable program or batch file.

شاید pythone میں داخل نہیں ہو پا رہا۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 12:14, 10 نومبر 2012 (UTC)
آپ پائیتھون کا کونسا اخراجہ استعمال کررہے ہیں؟ اگر 3 ہے تو 2 پر آجائیں، دوسری بات یہ کہ سیاہ دریچہ دوبارہ کھولیں اور اس طرح لکھیں:
chdir \"pywikipedia"

اس کے بعد enter دباکر login.py لکھیں، اگر پھر بھی مسئلہ حل نہ ہو تو pywikipedia کے folder سے user-config.py نامی ملف حذف کردیں اور منصوبہ:آغاز پائیتھون روبہ میں مذکور پہلے طریقہ پر عمل کریں۔ اور مکمل ہونے کے بعد سیاہ دریچہ کے بالکل اوپر right click کریں اور properties میں جائیں وہاں font کے tab میں lucida console کو منتخب کرلیں، نتیجہ سے آگاہ کیجیے گا۔ --محمد شعیب 12:31, 10 نومبر 2012 (UTC)

فائل:Bot3.jpg

Pywikipediabot نہیں بن رہا۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 13:02, 10 نومبر 2012 (UTC)

آپ کا مطلب شاید shortcut سے ہے؟ جو طریقہ بیان کیا گیا ہے، کیا اسے طریقہ پر بنانے کی کوشش کیے تھے؟ --محمد شعیب 08:56, 12 نومبر 2012 (UTC)