ویکیپیڈیا:ساحر تخلیق مضمون/معروفیت مواقع حبالہ

3. معروفیت
4. حوالہ جات
5. مواد
6. اختتام

اکثر لوگ ہر جگہ اشتہارات کو پسند نہیں کرتے۔ کیا آپ نے غور کیا کہ ویکیپیڈیا ان اشتہارات سے خالی ہے، اسی لیے ویکیپیڈیا کے جانب سے عطیات کی درخواست کی جاتی ہے تاکہ ایک ایسی علمی فضا قائم رہے جہاں اشتہارات کا گذر نہ ہو۔

یہاں پر اشتہاری زبان کے استعمال پر سختی سے پابندی ہے، خواہ آپ کسی مشہور ویب سائٹ کے متعلق تحریر کریں۔


کیا آپ کا مضمون مذکورہ شرائط کے مطابق ہے؟