ویکیپیڈیا:صوتی ٹائپنگ

حسب ذیل جدولوں میں حرف وار انداز میں اردو ویکیپیڈیا کی صوتی ٹائپنگ کے نمونے دستیاب ہیں۔ حالانکہ اس معلومات کا مقصد نووارد صارفوں کی رہنمائی ہے، مگر اس سے کبھی کبھی کچھ حد تک تجربہ کار صارف بھی استفادہ کرسکتے جن سے اکثر "قاءم" "کوءی" "سوءےظن" وغیرہ کی غلطیاں سرزد ہوتی ہیں، حالانکہ یہ غلطیاں معمولی نوعیت کی ہیں یا سمجھی جاتی ہیں، تاہم اگر یہی الفاظ اگر "قائم"، "کوئی"، "سوئے ظن" لکھے جائیں تو نہ صرف عبارت نحوی اعتبار سے درست ہوگی، بلکہ قارئین کے لیے دیدہ زیب بھی ہوگی۔ یہ تمام مواد موجودہ صوتی کلیدی تختے (phonetic keyboard) کے مطابق ہے۔

الف

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
anar انار
adrk ادرک
agr اگر

آ

اس کے کلیدی تختے سے + نشان ایک بار یا انگریزی حرف Aa کیپیٹل اور اسمال لکھنا ہوگا۔

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
+m آم

ب

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
bs بس
bndr بندر
blb بلب

پ

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
pan پان
ptng پتنگ
plng پلنگ

ت

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
tazh تازہ
tb تب
tnha تنہا

ٹ

انگریزی حرف T کو کیپیٹل لکھنا ہوگا.

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
Tal ٹال
Tiks ٹیکس
Tokna ٹوکنا

ث

انگریزی حرف C کو کیپیٹل لکھنا ہوگا.

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
Caqb ثاقب
Cmr ثمر
Cwr ثور

ج

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
jam جام
jng جنگ
jeb جیب

چ

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
cand چاند
cnd چند
cp چپ

ح

انگریزی حرف H کو کیپیٹل لکھنا ہوگا.

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
Hal حال
Hl حل
Hjamt حجامت

خ

انگریزی حرف K کو کیپیٹل لکھنا ہوگا.

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
Kalh خالہ
Kwn خون
Ktm ختم

د

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
dal دال
dl دل
dn دن

ڈ

انگریزی حرف D کو کیپیٹل لکھنا ہوگا.

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
DakTr ڈاکٹر
Dali ڈالی
Dak ڈاک

ذ

انگریزی حرف Z کو کیپیٹل لکھنا ہوگا۔

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
Zat ذات

ڑ

نگریزی حرف R کو کیپیٹل لکھنا ہوگا۔ یہ حرف الفاظ کے بیچ یا آخری میں ہی آتا ہے۔

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
gRbR گڑبڑ
lRna لڑنا

ز

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
zrdi زردی
zbrjd زبرجد
zm zm زم زم

ژ

انگریزی حرف X کو کیپیٹل لکھنا ہوگا۔ یہ حرف یا تو کچھ فارسی یا کچھ انگریزی الفاظ ہی میں (عمومًا بیچ میں) مستعمل ہے۔

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
Xalh ژالہ
Xwlidh ژولیدہ
Teli viXn ٹیلی ویژن

س

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
sbzi سبزی
sjawT سجاوٹ
sc سچ

ش

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
xer شیر
xljm شلجم

ص

انگریزی حرف S کو کیپیٹل لکھنا ہوگا۔

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
Sabn صابن
Sdf صدف

ض

انگریزی حرف J کو کیپیٹل لکھنا ہوگا۔

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
Jmir ضمیر

ط

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
vxt طشت
vrH طرح

ظ

انگریزی حرف V کو کیپیٹل لکھنا ہوگا.

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
Vrwf ظروف

ع

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
ewrt عورت
eink عینک

غ

انگریزی حرف G کو کیپیٹل لکھنا ہوگا.

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
Glel غلیل

ف

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
falwdh فالودہ
fwj فوج

ق

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
qvr قطر (ملک کا نام)
qahrh قاہرہ (مصر کی دارالحکومت)

ک

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
kan کان
kmpwTr کمپیوٹر

گ

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
gaRi گاڑی
gol گول

ل

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
lTw لٹو
lngwr لنگور

م

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
msjd مسجد
mwm bti موم بتی

ن

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
nak ناک
nl نل

و

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
wah واہ
vrdi وردی

ہ

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
ondi ہندی
om ہم

ۃ

انگریزی حرف O کو کیپیٹل لکھنا ہوگا. یہ حرف صرف عربی کے کچھ الفاظ کے آخری میں ملے گا۔

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
zkIwO زکٰوۃ
SlIwO صلٰوۃ

ھ

ہائے دوچشمی: اس کا مقصد عمومًا عربی حروف کو تقویت پہنچانا ہے تاکہ وہ برصغیر کی زبانوں کی زائد اصوات میں معاون ہوں۔ براہ کرام اسے ہ کا متبادل مت بنایئے۔

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
phaTk پھاٹک
mchli مچھلی

ء (لفظوں یا ناموں کےبیچ جب الگ سے آئے)

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
Jiau alrHman ضیاء الرحمان

ء (لفظوں یا ناموں کے بیچ جب ہ کے اوپر لکھنا ہو)

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
mdrsh& aslam مدرسۂ اسلام

ء (لفظوں یا ناموں کے بیچ جب ایک مرکب شکل میں لکھنا ہو)

نیچے دی گئی مثال میں آخری لام سے پہلے شفٹ اور نمبر 4 ایک ساتھ دبانا ہوگا۔

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
dla$l دلائل

ء (لفظوں کے بیچ یا آخری میں جب ایک مرکب شکل ہمزہ اور ی لکھنا ہو)

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
kw$i کوئی

نوٹ: حالانکہ کوئ اور کوئی ایک جیسی لگتی ہیں، تاہم کوئی لکھنا بہتر ہے کیونکہ اسی کے اخیر میں املا کی رو سے ی کی موجودگی واضح ہوتی ہے۔

ء (لفظوں کے بیچ یا آخری میں جب ایک مرکب شکل ہمزہ اور ے لکھنا ہو)

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
sw$y Vn سوئے ظن

ء (لفظوں کے بیچ یا آخری میں الف کے اوپر لکھنا ہو)

اس کے لیے کلیدی تختے سے ہائفن درکار ہے۔

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
jr-t جرأت


ء (لفظوں کے بیچ یا آخری میں ء اور واؤ مرکب شکل میں چاہیے)

اس کے لیے کلیدی تختے سے مساوی نشان (=) درکار ہے۔

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
=la لاؤ

ی

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
iad یاد
aik ایک

ے

ٹائپ کردہ انگریزی حروف دستیاب اردو متن
ky کے
dy دے

اعراب

اعراب استعمال انگریزی کلیدی تختے سے ٹائپ شدہ حرف
زبر ہَم دَم o>m d>m
زیر اِملِی a<ml<i
پیش تُرکی (ملک) tPrki
جزم اِنْجَنْ i<nQj>nQ
کھڑا زبر لہٰذا loIZa
دوزبر فورًا fwr~a (ٹِلڈ کی شفٹ کے ساتھ دبانا ہوگا)
دو زیر نسلاً بعد نسلٍ `nsla~ bed nsl (ٹِلڈ کی کو پہلی بار شفٹ کے ساتھ دبانا ہو گا جبکہ دوسری بار یوں ہی دبانا ہوگا)
دو پیش نورٌ علٰی نور nwr* alIi nwr (کلیدی تختے سے شفٹ+ 8 ایک ساتھ)

اردو ٹائپنگ میں معاون کچھ دیگر ویب سائٹس

اردو ٹائپنگ میں معاون کی بورڈ میاپنگ کا طریقہ (وِنْڈوز کے لیے)

https://www.microsoft.com/en-in/download/details.aspx?id=22339

اس ربط سے کی بورڈ لے آؤٹ کریئٹر ڈاؤنلوڈ کر کے نصب کر لیں کمپیوٹر میں، پھر اسے کھول کر اپنا صوتی اردو کی بورڈ لوڈ کر لیجیے. (اگر آپ کو کی بورڈ لے آؤٹ کچھ سمجھ میں نہ آئے تو)