ویکیپیڈیا:منتخب ایام/11 جولائی
- واقعات
- 1921ء - ریاستہائے متحدہ کے سابق صدر ولیم ہاورڈ ٹافٹ نے امریکی سپریم کورٹ کے 10 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھایا، دونوں عہدوں پر فائز رہنے والے واحد شخص بن گئے۔
- 1950ء - پاکستان بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور بین الاقوامی بینک میں شامل ہوا۔
- 2006ء - ممبئی ٹرین بم دھماکے: ممبئی، بھارت میں سلسلہ وار بم حملوں میں 209 افراد ہلاک ہوئے۔
- ولادت
- 1657ء - فریڈرک اول، پروشیا کا پہلا بادشاہ
- 1767ء - جان کوئنسی ایڈمز، امریکا کا چھٹا صدر
- 1950ء - پرویز ہودبھائی، پاکستانی ایٹمی طبیعیات دان
- وفات
- 1174ء - امالریک اول، یروشلم کا بادشاہ
- 1869ء - مصطفٰی خان شیفتہ، اردو کے شاعر اور مرزا غالب کے ہم عصر
- 2003ء - بھیشم ساہنی، ہندوستانی مصنف، ڈرامہ نگار اور ایک اداکار