امالریک اول یا عموری اول (انگریزی: Amalric of Jerusalem) ((لاطینی: Amalricus)‏; (فرانسیسی: Amaury)‏; 1136 – 11 جولائی 1174) 1163ء سے یروشلم کا بادشاہ تھا۔ اس کے دور حکومت میں، مملکت یروشلم کا بازنطینی سلطنت کے ساتھ زیادہ گہرا تعلق بن گیا۔ اور دونوں ریاستوں نے مل کر مصر پر ناکام حملہ کیا۔

امالریک اول
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1136[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 جولا‎ئی 1174 (37–38 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یروشلم  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پیچش  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت لاطینی مملکت یروشلم  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد Fulk, King of Jerusalem  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان اونژواں  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ شاہی حکمران  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں مصر پر صلیبی یلغاریں  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Amalric-I — بنام: Amalric I — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p10476.htm#i104754 — بنام: Almaric I, King of Jerusalem — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  3. گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0003313.xml — بنام: Amalric I de Jerusalem — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana