ویکیپیڈیا:منتخب ایام/16 دسمبر/پیدائشیں
- 1770ء – لڈوگ بیتھوون، موسیقار
- 1775ء – جین آسٹن، انگریز ناول نگار
- 1882ء – جیک ہابس، انگریز کرکٹر اور صحافی
- 1907ء – باربرا کینٹ، امریکی فلمی اداکارہ
- 1917ء – نبی بخش بلوچ، پاکستانی مصنف
- 1969ء – ایڈم ریس، امریکی خلا نورد
- 1980ء – دانش کنیریا، پاکستانی کرکٹر