ویکیپیڈیا:منتخب ایام/17 جون
- واقعات
- 1944ء - آئس لینڈ نے ڈنمارک سے آزادی کا اعلان کیا اور ایک جمہوریہ بن گیا۔
- 1967 - چین نے اپنے پہلے تھرمونیوکلیئر ہتھیار کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا۔
- 1985ء - خلائی شٹل ڈسکوری، سلطان بن سلمان آل سعود (تصویر میں) کو لے کر روانہ ہوئی، یہ خلاء میں پہلے عرب، پہلے مسلمان اور سب سے کم عمر خلا باز تھے۔
- ولادت
- 1631ء - گوہر آرا بیگم، مغل شہزادی
- 1930ء - برائن سٹیتھم، انگریز کرکٹ کھلاڑی
- 1941ء - عشرت حسین، گورنر بینک دولت پاکستان
- وفات
- 656ء - حضرت عثمان بن عفان، خلافت راشدہ کے تیسرے خلیفہ
- 1631ء - ممتاز محل، مغل شہنشاہ شاہ جہاں کی زوجہ اور ملکہ ہندوستان
- 2020ء - طارق عزیز، پاکستانی اداکار، ٹی وی میزبان اور شاعر