گوہر آرا بیگم
مغل شہنشاہ شاہ جہاں اول اور ممتاز محل کی بیٹی اور مغل شاہزادی۔
گوہر آرا بیگم (انگریزی: Gauhar Ara Begum) (17 جون 1631ء - 1706ء) ایک مغل شہزادی تھی۔ گوہر آرا مغل بادشاہ شاہ جہاں اور ان کی اہلیہ ممتاز محل کی چودھویں اور بھائی اور بہنوں میں سب سے چھوٹی تھی۔
گوہر آرا بیگم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 جون 1631ء [1] برہانپور |
وفات | سنہ 1706ء (74–75 سال) دہلی |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | مغلیہ سلطنت |
والد | شہاب الدین شاہ جہاں اول |
والدہ | ممتاز محل |
بہن/بھائی | |
خاندان | تیموری خاندان |
عملی زندگی | |
پیشہ | ارستقراطی |
درستی - ترمیم |