ویکیپیڈیا:منتخب ایام/17 جون/واقعات
- 1944ء - آئس لینڈ نے ڈنمارک سے آزادی کا اعلان کیا اور ایک جمہوریہ بن گیا۔
- 1967 - چین نے اپنے پہلے تھرمونیوکلیئر ہتھیار کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا۔
- 1985ء - خلائی شٹل ڈسکوری، سلطان بن سلمان آل سعود (تصویر میں) کو لے کر روانہ ہوئی، یہ خلاء میں پہلے عرب، پہلے مسلمان اور سب سے کم عمر خلا باز تھے۔