ویکیپیڈیا:منتخب ایام/20 جون/واقعات
- 1652ء - احمد پاشا الترخونجی سلطنت عثمانیہ کا عظیم وزیر مقرر کیا گیا۔
- 1990ء - ایران میں سات اعشاریہ چھ کی شدت کے زلزلے سے پچاس ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
- 2003ء - سینٹ پیٹرزبرگ، فلوریڈا میں ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی گئی۔