ویکیپیڈیا:منتخب ایام/23 اپریل/پیدائشیں
- 1676ء - فریڈرک اول، سویڈن کا بادشاہ
- 1791ء - جیمز بیوکینن، امریکا کا پندرھواں صدر
- 1858ء- میکس پلانک، نوبل انعام یافتہ جرمن ماہر طبیعیات اور کوانٹم نظریے کے خالق
- 1933ء - رضی اختر شوق، پاکستانی اردو زبان کے نامور شاعر و ڈراما نگار