ویکیپیڈیا:منتخب ایام/23 فروری
- واقعات
- 1455ء - چھاپہ خانے کے موجد گٹن برگ نے انجیل شائع کی چھاپا خانے کے ذریعے شائع ہونے والی یہ دنیا کی پہلی کتاب تھی۔
- 1903ء - کیوبا نے گوانتا ناموبے ہمیشہ کے لئے امریکا کو لیز پر دیا۔
- 1947ء - انٹرنیشنل آرگنائزیشن فور اسٹینڈرڈائزیشن کا قیام عمل میں آیا۔
- 1998ء - اسامہ بن لادن نے تمام یہودیوں اور عیسائیوں کے خلاف جہاد کا فتوی جاری کیا۔
- ولادت
- 1685ء - جارج فریدریک ہاندل، جرمن انگریز موسیقار
- 1744ء - مائر امشیل روتشیلڈ، جرمن بینکر اور تاجر
- 1924ء - الان مکلیوڈ کورمک، جنوبی افریقی امریکی ماہر طبیعیات
- وفات
- 715ء - ولید بن عبد الملک، خلافت امویہ
- 1848ء - جان کوئنسی ایڈمز، امریکی سیاستدان، صدر ریاستہائے متحدہ امریکا
- 1969ء - مدھوبالا، بھارتی اداکارہ اور پروڈیوسر
- 2004ء - وجے آنند، بھارتی ہدایت کار، پروڈیوسر
- 2015ء - رانا بھگوان داس، پاکستانی وکیل اور جج