ویکیپیڈیا:منتخب ایام/26 اکتوبر/وفیات
- 899ء – الفریڈ اعظم، شاہ انگلستان
- 1957ء – گرٹی کوری، چیک نژاد امریکی حیاتیاتی کیمیا دان
- 1957ء – نکوس کزنتزاکس، یونانی مصنف
- 1979ء – پارک چنگ ہی، سابق صدر جنوبی کوریا
- 2007ء – آرتھر کورن برگ، امریکی حیاتیاتی کیمیا دان