ویکیپیڈیا:منتخب ایام/26 اکتوبر
- واقعات
- 1978ء – مناخم بیگن اور انور سادات کو امن کا نوبل انعام کا حقدار ٹھہرایا گیا۔
- 1994ء – اُردن اور اسرائیل نے امن معاہدے پر دستخط کیے۔
- 2015ء – جنوبی ایشیا میں 7.5 شدت کا زلزلہ، پاکستان و افغانستان میں 390 سے زائد ہلاک، 2700 سے زائد زخمی۔
- 2017ء – تھائی لینڈ کے بادشاہ بھومی بول کی آخری رسومات اُن کی وفات کے ایک سال بارہ دن بعد ادا کی گئیں۔
- یوم ولادت
- 1873ء – فضل الحق، پاکستانی بنگالی سیاست دان
- 1879ء – ٹراٹسکی، روسی انقلابی، مارکسی نظریہ ساز اور سویت سیاست دان
- 1919ء – محمد رضا پہلوی، شاہِ ایران
- 1947ء – ہیلری کلنٹن، امریکی سیاست دان
- 1952ء – لارس پیٹر ہنسن، امریکی معاشیات دان
- 1970ء – جل این ویدرویکس، امریکی ماڈل اور گلو کارہ
- 1974ء – روینا ٹنڈن، بھارتی اداکارہ
- 1991ء - املہ پول، جنوبی ہند کی اداکارہ
- یوم وفات
- 899ء – الفریڈ اعظم، شاہ انگلستان
- 1957ء – گرٹی کوری، چیک نژاد امریکی حیاتیاتی کیمیا دان
- 1957ء – نکوس کزنتزاکس، یونانی مصنف
- 1979ء – پارک چنگ ہی، سابق صدر جنوبی کوریا
- 2007ء – آرتھر کورن برگ، امریکی حیاتیاتی کیمیا دان