ویکیپیڈیا:منتخب ایام/27 اکتوبر/پیدائشیں
- 1670ء – بندہ سنگھ بہادر، سکھ فوجی کمانڈار
- 1844ء – آرنلڈسن، سویڈنی مصنف، صحافی، سیاست دان اور امن پسند
- 1858ء – تھیوڈور روزویلٹ، سابق صدر ریاستہائے متحدہ امریکا
- 1918ء – ٹریسا رائٹ، امریکی اداکارہ اور گلو کارہ
- 1920ء – کے آر نارائن، سابق صدر بھارت
- 1943ء – محمد تقی عثمانی، مسلمان عالم