کے آر نارائن کیرالہ میں پیدا ہونے والے كوچخریل رام نارائن (کے آر نارائن) بھارت کے دسویں صدر تھے، جبکہ اس عہدہ پر فائز ہونے والے پہلے شخص تھے جو شودر ذات سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ نے تراوكور یونیورسٹی سے انگریزی کے مضمون میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد لندن اسکول آف اکنامکس میں معاشیات کی تعلیم حاصل کی۔ آپ کا شمار بھارت کے ہنرمند سیاست دانوں میں کیا جاتا ہے۔ آپ کا دور بھارت کی سیاست میں گزرنے والی مختلف غیر مستحکم حالات کی وجہ سے انتہائی پیچیدہ رہا۔

کے آر نارائن
(ملیالم میں: കോച്ചേരില്‍ രാമന്‍ നാരായണന ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

دسویں صدر بھارت
مدت منصب
25 جولائی 1997 – 25 جولائی 2002
وزیر اعظم اندر کمار گجرال
اٹل بہاری واجپائی
نائب صدر کرشن کانت
شنکر دیال شرما
عبد الکلام
نائب صدر بھارت
مدت منصب
21 اگست 1992 – 24 جولائی 1997
صدر شنکر دیال شرما
وزیر اعظم نرسمہا راؤ
اٹل بہاری واجپائی
ایچ ڈی دیوے گوڑا
اندر کمار گجرال
شنکر دیال شرما
کرشن کانت
معلومات شخصیت
پیدائش 27 اکتوبر 1920ء [1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 نومبر 2005ء (85 سال)[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات نمونیا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندو مت
جماعت انڈین نیشنل کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ اوشا نارائنن   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  سفارت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ملیالم   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ملیالم   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/121221423 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Kocheril-Raman-Narayanan — بنام: Kocheril Raman Narayanan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6wf7c9m — بنام: K. R. Narayanan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/narayanan-kocheril-raman — بنام: Kocheril Raman Narayanan
  5. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000020489 — بنام: Kocheril Raman Narayanan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017

بیرونی روابط

ترمیم
صدارتی ایڈریس اور دیگر دستاویزات
متفرقہ تقاریر اور تحریریں
  • کے آر نارائن's interview with M. K. Gandhi, 10 اپریل 1945; given in full in H. Y. Sharada Prasad: "How an interview with Gandhi was spiked"، The Asian Age، n.d. اخذ کردہ بتاریخ 24 فروری 2006.
  • Speech while inaugurating the new complex of the Kerala Legislature; 22 مئی 1998. اخذ کردہ بتاریخ 24 فروری 2006.
  • Message on the first World convention of the Dalit international organisation in Kuala Lumpur, Malaysia; 11 اکتوبر 1998. محفوظ شدہ جون 2006.
  • Letter on the murder of Graham Staines and his two minor sons; 24 جنوری 1999. محفوظ شدہ اکتوبر۔ 1999.
  • Speech on Human rights day; 10 دسمبر 2001. اخذ کردہ بتاریخ 24 فروری 2006.
  • President stays away from Holi celebrations; 28 مارچ 2002. محفوظ شدہ اگست۔ 2002.
  • Press release on the President meeting with victims of Gujarat violence; 27 اپریل 2002. محفوظ شدہ اگست۔ 2002.
  • Message to the nation on Gujarat violence; 29 اپریل 2002. محفوظ شدہ اگست۔ 2002.
  • "India empowered"، Indian Express، 26 اکتوبر 2005. اخذ کردہ بتاریخ 24 فروری 2006.
ان کی زندگی سے متعلق دیگر روابط
ترجمانی by journalists
اعلانات وفات اور سنسمرن
سوانح حیات پر کتابیں
  • ستا رام شرما: کے آر نارائن: Just the President of India، Sublime Publications, 1998. ISBN 8185809232.
  • درشن سنگھ: کے آر نارائن: A journey from Uzhavoor to Raisina Hills، United Children's Movement, 1999.
  • Eby J. Jose: K.R.Narayanan Bharathathinte Suryathejassu، It is written in Malayalam,in the mother tongue of Dr. K.R. Narayanan, published by Jeevan Books, Bharananganam, 2006

مزید مطالعہ

ترمیم
تصنیفات کے آر نارائن
  • Nehru and his vision، D. C. Books, Kottayam, 1999. ISBN 8126400390
  • India and America: essays in understanding، Second edition, Asia book corporation of America, 1998. ISBN 999764137X
  • Images and insights، D. C. Books, Kottayam.
  • Non-alignment in contemporary international relations (Joint authorship)
کے آر نارائن کی تقریروں اور تحریریں
ترجمانی صحافت میں
سیاسی عہدے
ماقبل  بھارت کے نائب صدر
1992–1997
مابعد 
صدر بھارت
1997–2002
مابعد