ویکیپیڈیا:منتخب ایام/30 جولائی
- واقعات
- 762ء - بغداد کی بنیاد رکھی گئی۔
- 1930ء - مونٹیویڈیو میں، یوراگوئے نے پہلا فیفا ورلڈ کپ جیتا۔
- 2012ء - آندھرا پردیش، بھارت میں تمل ناڈو ایکسپریس ٹرین میں آگ لگنے سے 32 مسافر ہلاک اور 27 زخمی ہوئے۔
- سالگرہ
- 1813ء - خواجہ عبدالغنی (تصویر میں)، پہلے نواب ڈھاکہ
- 1818ء - ایملی برونٹی، انگریز ناول نگار اور شاعرہ
- 1906ء - ماہر القادری، اردو کے شاعر، صحافی، محقق اور نقاد
- 1947ء - فرانسیوس باری سنوسی، ماہر حیاتیات اور نوبل انعام یافتہ
- برسی
- 1983ء - لین فونٹین، برطانوی اداکارہ
- 1996ء - کلوڈیٹ کولبر، امریکی فلمی اداکارہ