ویکیپیڈیا:منتخب ایام/31 اکتوبر/واقعات
- 1517ء – مارٹن لوتھر نے جرمنی کے ایک گرجا گھر کے دروازے پر اپنے مقالات چسپاں کیے جنہوں نے بعد میں پروٹسٹنٹ کی بنیاد رکھی۔
- 1886 – نیوڈا امریکا کی 36ویں ریاست بن گئی۔
- 1976ء – بنگال میں شدید طوفان کے باعث دو لاکھ افراد ہلاک ہو گئے۔
- 1914ء – برطانیہ اور فرانس نے ترکی سے اعلانِ جنگ کیا۔