• 2009ءپاکستان کے شہر پشاور کے خیبر بازار میں گاڑی سے کیے جانے والے خودکش دھماکے میں 48 افراد ہلاک ہو گئے۔
  • 1997ءملکہ الزبتھ چھتیس سال بعد پاکستان کے چھ روزہ دورے پر آئیں یہ چھتیس سال میں اُن کا دوسرا دور تھا۔
  • 1980ءکمپیوٹر کے ذریعے پہلی بار گھر بیٹھے بینکاری کی گئی۔
  • 1965ءحکومت پاکستان نے پاکستان ریڈ کراس کا نام تبدیل کرکے ہلا لِ احمررکھنے کا فیصلہ کیا۔
  • 1947ء – چلتی ہوئی گاڑی اور ہوائی جہاز کے مابین پہلی ٹیلی فونک بات چیت کی گئی۔