اسلام و علیکم! میں گزشتہ تقریباً اڑھائی سال سے ویکیپیڈیا پر کام کر رہا ہوں۔ میں شروع میں بطور توثیق شدہ صارف کام کرتا رہا پھر استرجع کنندہ بھی کام سر انجام دے رہا ہوں۔میں ویکیپیڈیا ماحول اور قوانین سے واقف ہوں۔اب میں منتظم بننا چاہتا ہوں۔تاکہ غیر فعال منتظمین کی غیر موجودگی میں بابطور نائب کام کر سکوں۔اگر صارفین مجھے اچھا سمجھیں تو میری تائید کر سکتے ہیں ۔ شکریہ ۔ جَزَاکَ اللَّهُ خَيْرًا (صارف:Tahir697.تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:50، 14 دسمبر 2023ء (م ع و)

تائید ترمیم

تبصرہ ترمیم

تنقید ترمیم

نتیجہ ترمیم