خوش آمدید!

ترمیم
ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب Tahir697 کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 215,194 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 14:29، 31 مئی 2021ء (م ع و)


ستارہ اسلامی اعزاز

ترمیم
  ستارہ اسلامی اعزاز
اردو ویکیپیڈیا پر اسلام کے متعلق آپ کی شراکتیں کے لئے یہ ستارہ اسلامی پیش کیا جاتا ہے۔ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:09، 14 جولائی 2021ء (م ع و)

[Wikimedia Foundation elections 2021] Candidates meet with South Asia + ESEAP communities

ترمیم

Hello,

As you may already know, the 2021 Wikimedia Foundation Board of Trustees elections are from 4 August 2021 to 17 August 2021. Members of the Wikimedia community have the opportunity to elect four candidates to a three-year term. After a three-week-long Call for Candidates, there are 20 candidates for the 2021 election.

An event for community members to know and interact with the candidates is being organized. During the event, the candidates will briefly introduce themselves and then answer questions from community members. The event details are as follows:

  • Bangladesh: 4:30 pm to 7:00 pm
  • India & Sri Lanka: 4:00 pm to 6:30 pm
  • Nepal: 4:15 pm to 6:45 pm
  • Pakistan & Maldives: 3:30 pm to 6:00 pm
  • Live interpretation is being provided in Hindi.
  • Please register using this form

For more details, please visit the event page at Wikimedia Foundation elections/2021/Meetings/South Asia + ESEAP.

Hope that you are able to join us, KCVelaga (WMF), 06:32، 23 جولائی 2021ء (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے

ترمیم
  ستارہ بہترین نیا صارف

ایک نیا صارف صحیح راستے پر
پیغام طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:13، 24 جولائی 2021ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  100 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:17، 24 جولائی 2021ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 500 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  500 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 500 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:17، 24 جولائی 2021ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  1،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:17، 24 جولائی 2021ء (م ع و)

طاہر صاحب شکریہ بہت بہت مہربانی۔اللہ آپ کو صحت و عافیت عطا فرمائے۔جزاک اللہ محمد طاہر

اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  5،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:36، 9 اگست 2021ء (م ع و)


وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ ایوان متولیان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنا یاد رکھیں

ترمیم

محترم Tahir697،

آپ کو یہ پیغام اس لیے موصول ہو رہی ہے کہ آپ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ بورڈ آف ٹرسٹیز کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ الیکشن ۱۸ اگست ۲۰۲۱ کو کھولا گیا اور ۳۱ اگست ۲۰۲۱ کو بند ہوگا۔

ویکیمیڈیا تنظیم ویکیپیڈیا جیسے منصوبوں کو چلاتی ہے اور اس کی قیادت ایوان متولیان کرتی ہے۔ ایوان وکیمیڈیا تنظیم کا فیصلہ ساز ادارہ ہے۔ ایوان متولیان کے بارے میں مزید جانیں۔

اس سال چار نشستیں برادری کے ووٹ سے چن لیے جایں گے۔ دنیا بھر سے انیس امیدوار ان نشستوں کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ ۲۰۲۱ ایوان متولیان امیدواروں کے بارے میں مزید جانیں۔

برادریوں کے تقریباً ۷۰۰۰۰ ارکان کو ووٹ ڈالنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اس میں آپ بھی شامل ہیں! ووٹنگ صرف 23:59 UTC ۳۱ اگست تک جاری رہے گی۔ محفوظ رائے شماری پر کسی بھی ویکیپیڈیا پر ووٹ ڈالیں۔

اگر آپ پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں تو ووٹ دینے کے لیے شکریہ اور براہ کرم اس پیغام کو نظر انداز کریں۔ لوگ صرف ایک بار ووٹ دے سکتے ہیں چاہے ان کے کتنے ہی اکاؤنٹس ہوں۔

اس انتخاب کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں۔. MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:56، 28 اگست 2021ء (م ع و)

تصدیق درکار

ترمیم

اردو دیکیپیڈیا پر دو نئے صفحات بنے ہیں، کیا آپ نے کبھی ان کے بارے میں کبھی پڑھا یا سنا ہے۔

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:23، 12 اکتوبر 2021ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  10،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

ًطاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:42، 1 اپریل 2022ء (م ع و)

WikiConference India 2023: Program submissions and Scholarships form are now open

ترمیم

Dear Wikimedian,

We are really glad to inform you that WikiConference India 2023 has been successfully funded and it will take place from 3 to 5 March 2023. The theme of the conference will be Strengthening the Bonds.

We also have exciting updates about the Program and Scholarships.

The applications for scholarships and program submissions are already open! You can find the form for scholarship here and for program you can go here.

For more information and regular updates please visit the Conference Meta page. If you have something in mind you can write on talk page.

‘‘‘Note’’’: Scholarship form and the Program submissions will be open from 11 November 2022, 00:00 IST and the last date to submit is 27 November 2022, 23:59 IST.

Regards

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:25، 16 نومبر 2022ء (م ع و)

(on behalf of the WCI Organizing Committee)

WikiConference India 2023: Help us organize!

ترمیم

Dear Wikimedian,

You may already know that the third iteration of WikiConference India is happening in March 2023. We have recently opened scholarship applications and session submissions for the program. As it is a huge conference, we will definitely need help with organizing. As you have been significantly involved in contributing to Wikimedia projects related to Indic languages, we wanted to reach out to you and see if you are interested in helping us. We have different teams that might interest you, such as communications, scholarships, programs, event management etc.

If you are interested, please fill in this form. Let us know if you have any questions on the event talk page. Thank you MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:21، 18 نومبر 2022ء (م ع و)

(on behalf of the WCI Organizing Committee)

WikiConference India 2023: Open Community Call and Extension of program and scholarship submissions deadline

ترمیم

Dear Wikimedian,

Thank you for supporting Wiki Conference India 2023. We are humbled by the number of applications we have received and hope to learn more about the work that you all have been doing to take the movement forward. In order to offer flexibility, we have recently extended our deadline for the Program and Scholarships submission- you can find all the details on our Meta Page.

COT is working hard to ensure we bring together a conference that is truly meaningful and impactful for our movement and one that brings us all together. With an intent to be inclusive and transparent in our process, we are committed to organizing community sessions at regular intervals for sharing updates and to offer an opportunity to the community for engagement and review. Following the same, we are hosting the first Open Community Call on the 3rd of December, 2022. We wish to use this space to discuss the progress and answer any questions, concerns or clarifications, about the conference and the Program/Scholarships.

Please add the following to your respective calendars and we look forward to seeing you on the call

Furthermore, we are pleased to share the email id of the conference contact@wikiconferenceindia.org which is where you could share any thoughts, inputs, suggestions, or questions and someone from the COT will reach out to you. Alternatively, leave us a message on the Conference talk page. Regards MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:21، 2 دسمبر 2022ء (م ع و)

On Behalf of, WCI 2023 Core organizing team.

WikiConference India 2023:WCI2023 Open Community call on 18 December 2022

ترمیم

Dear Wikimedian,

As you may know, we are hosting regular calls with the communities for WikiConference India 2023. This message is for the second Open Community Call which is scheduled on the 18th of December, 2022 (Today) from 7:00 to 8:00 pm to answer any questions, concerns, or clarifications, take inputs from the communities, and give a few updates related to the conference from our end. Please add the following to your respective calendars and we look forward to seeing you on the call.

Furthermore, we are pleased to share the telegram group created for the community members who are interested to be a part of WikiConference India 2023 and share any thoughts, inputs, suggestions, or questions. Link to join the telegram group: https://t.me/+X9RLByiOxpAyNDZl. Alternatively, you can also leave us a message on the Conference talk page. Regards MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:11، 18 دسمبر 2022ء (م ع و)

On Behalf of, WCI 2023 Organizing team

اردو ویکیپیڈیا پر 20،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  20،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 20،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:47، 2 اپریل 2023ء (م ع و)

اعزار آپ کے لیے

ترمیم
  ستارہ ان تھک صارف
اردو ویکیپیڈیا پر آپ کی ان تھک کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ ان تھک صارف پیش کیا جاتا ہے طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:06، 2 اپریل 2023ء (م ع و)

عیسی ابن مریم

ترمیم

آپ نے صفحہ عیسی ابن مریم پر بہت محنت کی ہے۔ کیا آپ اس کا ابتدائیہ انگریزی کے مطابق لکھ سکتے ہیں تاکہ اسے امیدوار برائے منتخب مضمون کے طور پر پیش کیا جائے۔ اور اس کے بعد بھی اگر کوئی مضامین اس معیار کے ہوں تو انہیں بھی منتخب مضموں بنانے کا قصد کیا جا سکتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:23، 9 جولائی 2023ء (م ع و)

کیا آپ فعال ویکیپیڈیا صارفین کے واٹس ایپ گروپ میں موجود ہیں؟ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:56، 10 جولائی 2023ء (م ع و)
اگر آپ واٹس ایپ گروپ میں شامل ہونا چاہیں تو مجھے اپنا نمبر ای میل کر دیں۔ [tahir.qm1110@gmail.com] --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:53، 10 جولائی 2023ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 30،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  30،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 30،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:15، 20 اگست 2023ء (م ع و)

اعزار آپ کے لیے

ترمیم
  ستارہ صحابہ
اردو ویکیپیڈیا پر صحابہ کرام اور دیگر اسلامی شخصیات پر آپ کی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ صحابہ پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:55، 20 اگست 2023ء (م ع و)


منتظمین رائے شماری

ترمیم

السلام علیکم! امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ مجھے اردو ویکیپیڈیا پر کام کرتے مناسب عرصہ ہو گیا ہے۔ میں اس کے ساتھ ساتھ انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی موجود ہوں اور وہاں بھی باقاعدہ طور پر ترامیم کر رہا ہوں۔ آپ میرے کام سے واقف بھی ہوں گے۔ مزید یہ کہ آپ میرا صارف صفحہ اور میری شراکتیں بھی دیکھ سکتے ہیں جس سے آپ کو میرے کام کا مزید اندازہ بھی ہو جائے گا۔ میں نے اردو ویکیپیڈیا پر بحثیت ویکی بان کی درخواست دی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Fahads1982 پر اپنی رائے کا اظہار کریں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:34، 5 دسمبر 2023ء (م ع و)

رائے شماری برائے امیدوار برائے منتخب فہرست

ترمیم

اس رائے شماری میں حصہ لیں تا کہ صفحہ اول میں بہتری لائی جا سکے اور صفحہ اول کے لیے نئی فہرستیں منتخب کی جا سکیں۔

  1. ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/سعودی عرب کے بادشاہوں کی فہرست
  2. ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/نوبل انعام برائے کیمیا وصول کنندگان کی فہرست

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:22، 12 دسمبر 2023ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 50،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  50،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 50،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:57, 8 مئی 2016 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 100،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  100،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 100،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:14، 17 اپریل 2024ء (م ع و)

Translation request

ترمیم

Hello, Tahir697.

Can you translate and upload the article about the national currency en:Azerbaijani manat in Urdu Wikipedia?

Yours sincerely, Oirattas (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:47، 12 ستمبر 2024ء (م ع و)

Thank you very much for the new article! Oirattas (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:10، 13 ستمبر 2024ء (م ع و)

Translation request

ترمیم

Hello, Tahir697.

Can you create the article en:Phlegraean Fields, which is Europe's only supervolcano and which is dormant, in Urdu Wikipedia? Can you use (and transliterate) the Italian title, Campi Flegrei, not the English title of the article, since the volcano is not located in an English-speaking country?

Yours sincerely, Oirattas (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:48، 12 ستمبر 2024ء (م ع و)

Translation request

ترمیم

Hello, Tahir697.

Can you also translate and upload the article en:Azerbaijani manat sign in Urdu Wikipedia? This is my last request for this year.

Yours sincerely, Oirattas (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:54، 15 ستمبر 2024ء (م ع و) Oirattas (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:54، 15 ستمبر 2024ء (م ع و)

غلط فہمی

ترمیم

جناب طاہر بھٹی صاحب آپکا پیغام مجھے ملا جس پر میں یہ کہنا چاہوں گا کہ شاید آپکو میرے بارے میں غلط فہمی ہے کہ میں ویکیپیڈیا پر شیعہ موقف لکنا چاہتا ہوں۔ دیکھیں ایسا نہیں ہے بلکہ میں تو جب بھی کوئی اسلامی صفحہ ترمیم کرتا ہوں میرے زہن میں یہ ہوتا ہے کہ ایسے اور وہ باتیں لکھوں کہ جس پر دونوں طبقے رضی ہوں او جس پر دونوں راضی نہیں اس پر میں دو طرفہ بیان لکھ دوں

آپنے کہا کہ میں اہل سنت کی ترمیم ہٹا کر شیعہ موقف لکھ رہا ہوں تو مجھےایک بات بتائیں کہ آپ نے جو محسن ابن علی کی میری ترمیم رد کی ہے اس پر تو مینے ایک بھی شیعہ موقف نہیں لکھا اور جو حوالہ بھی دیا وہ بھی اہل سنت کا ہی تھا ابھی تو مینے اور بھی اہل سنت کے حوالے درج کرنے تھے تو آپ نے اسے کیوں مٹایا اس بات کا زرہ جواب دیں۔

مینے امام علی ع کے صفحے سے بھی دو ابواب تصوف اور اجتہاد والا اسی لیے ہٹایا تھا کیونکہ وہ دونوں ابواب وہاں لکھنا ضروری نہیں تھے بلکہ فالتو تھے آپ زرہ انگریزی کے ویکیپیڈیا کو دیکھیں اور اردو والے کو دیکھیں اپر سے آپ مجھ پر پابندی لگانے کی دھمکی دے رہے ہیں

آپکے الزامات بےبنیاد ہے مجھ پر مینے تو ایک بھی شیعہ حواہ دیا ہی نہیں کسی بھی ترمیم میں اپنی

بھٹی صاحب میں آپکو کل صبح تک کا وقت دیتا ہوں اپ نے جو مری ترمیم اپنے تعصب کی وجہ سے رد کی ہے اسے واپس میری ترمیم پر خود ہی پھیر دیں نہیں تو میں آپکی دوبارہ شکایت کردوں گا کہ آپ بے فضول اور بے بنیاد اور غیرثابت شدہ کے الزامات لگا کر مجھ پر پابندی لگانے کی دھمکی دے رہے ہیں کیونکہ آپکے الزام مجھ پر ثابت نہیں ہو رہے Alialihaider (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:15، 17 ستمبر 2024ء (م ع و)