ذیل میں موجود گفتگو متعلقہ مضمون کی مجوزہ حذف شدگی سے متعلق بحث و شنید پر مشتمل ہے۔ لہذا اس میں تبدیلی نہ کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔

گفتگو کا نتیجہ: فوری حذف از امین اکبر صاحب. ─ عافیؔ آن موبائل (تبادلۂ خیال) 05:08، 26 دسمبر 2023ء (م ع و)

Islam abu Muhammad ترمیم

غیر اردو مواد / غیر معروف / ذاتی تشہیر طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:26، 25 دسمبر 2023ء (م ع و)

  • فوری حذف: یہ مضمون اشتہاری ہونے کے ساتھ ساتھ غیر اردو زبان میں بھی ہے۔ ایسے مضامین پر رائے شماری کروانا میرے خیال سے مناسب نہیں۔ مضمون ایک ایک اہم شراکت دار IslamabuMuhammad نے اس نامزدگی صفحہ پر بھی تخریب کاری سے کام لیا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ یہ صارف یہاں دائرتہ المعارف کی بہتری کے لیے نہیں ہے۔ اس پر بھی پابندی لگا دینی چاہیے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 12:59، 25 دسمبر 2023ء (م ع و)
  • حذف کریں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:34، 25 دسمبر 2023ء (م ع و)
  • YesY تکمیل--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:36، 25 دسمبر 2023ء (م ع و)



اوپر موجود بحث و شنید کو آرکائیو کے طور پر محفوظ رکھا گیا ہے لہذا اس میں تبدیلی سے گریز کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔