اس صفحہ میں اردو ویکیپیڈیا کی کیفیت ترمیم برائے ویکیپیڈیا نشانات مہم کی تفصیلات درج ہیں۔

ہم بیس ہزار نمونہ کی تصادفی ترامیم پر "تخریبی" اور/یا "حسن نیت" کے لحاظ سے نظرثانی کے لیے منصوبہ ویکیپیڈیا:نشانات استعمال کر رہے ہیں تاکہ امتیاز کنندہ خدمت در ترمیم میں موجود درجہ بندی نظام کو استعمال کیا جا سکے۔

اس منصوبہ میں شریک ہونے اور نشان زدگی کا آغاز کرنے کے لیے ذیل میں {{صارف|آپ کا صارف نام!}} درج کریں، بعد ازاں ویکیپیڈیا:نشانات میں جاکر نصب کریں پر کلک کریں اور ہدایات کے مطابق آلہ نصب کر لیں۔ نصب کرنے کے بعد واپس ویکیپیڈیا:نشانات میں جائیں اور "Edit quality (20k random sample, 2015)" مہم منتخب کریں، اگر نشان زدگی میں کوئی مشکل درپیش ہو تو تبادلۂ خیال صفحہ پر پیغام دیں۔


ترقی ترمیم

20,000 ترامیم کی نشان زدگی: 0% مکمل
(تفصیلی شماریات براہ راست سرور سے حاصل کریں)

فہرست رضاکاران ترمیم

  1. محمد شعیب (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
  2. Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)

کیوں؟ ترمیم

کمپیوٹرز اعداد و ارقام کو جس خوبی سے سمجھ لیتے ہیں، اس خوبی سے ان کے پیچھے موجود الفاظ و جملوں کو نہیں سمجھ پاتے۔ البتہ انسانی آنکھیں پیچیدہ ترین الفاظ و جملوں کو بھی ایک ہی نظر میں بخوبی سمجھ لیتی ہیں۔ چناں چہ انسانی کوششوں کے ذریعہ ڈیٹا کو دستی طور پر نشان زد (labeling) کیا جاتا ہے تاکہ کمپیوٹرز ان جملوں کو بھی بخوبی سمجھ سکیں۔ ہمارا منصوبہ ہے کہ مشین لرننگ کے الخوارزمیوں کے معیار و کیفیت کو مزید بہتر بنایا جائے تاکہ انھیں زیادہ بہتر طور پر ویکیپیڈیا:ہگل اور en:User:ClueBot NG جیسے آلات میں استعمال کیا جا سکے۔