ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایک دائرۃ المعارف ہے

اختصارات:
وپ:معرفت
وپ:ضوابط
مختصر اخراجہ:
ویکیپیڈیا ایک دائرۃ المعارف ہے
اور دائرۃ المعارف ایک ایسا تحریری مُجمَل ہے جو علم و دانش کی تمام شاخوں پر اطلاعات فراہم کرنے کا قصد کرتا ہے
ویکیپیڈیا اٹکل پچو معلومات کے انبار کی جگہ نہیں ہے
ویکیپیڈیا ناقابلِ تصدیق مواد کے لیے نہیں ہے
ویکیپیڈیا سرکاری یا نوکرشاہی نہیں ہے
ویکیپیڈیا صابن پیٹی یا منبرِ دعویٰ نہیں ہے
ویکیپیڈیا میری فضاء یا چہرہ کتاب نہیں ہے
ویکیپیڈیا کانٹ چھانٹ یا مراقبت شدہ نہیں ہے
ویکیپیڈیا جمہوریت نہیں ہے
ویکیپیڈیا اضافت نہیں ہے
ویکیپیڈیا آپ کے نقطۂ نظر کی جگہ نہیں ہے
ویکیپیڈیا اپنے تخیلات شائع کرنے کی جگہ نہیں ہے
ویکیپیڈیا پر ہمیشہ جارحیت نہیں ہوتی، نوآمدین پر چڑھائی نا کیجیے

See alsoترميم

سانچہ:Wikipedia principles