ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2017/ہفتہ 21
• … کہ جاپانی ہائیکو کے ارکان کی تعداد 17 ہوتی ہے۔
• … کہ علامہ اقبال کو نائٹ ہڈ کا خطاب 1922ء میں دیا گیا تھا۔
• … کہ گل بکاولی مثنوی گلزار نسیم کا کردار ہے۔
• … کہ مرزا صاحباں کا قصہ حافظ برخورددار نے 1669ء میں لکھا اور جن دیگر دو لوگوں نے یہ قصہ لکھا ہے ان کے نام بھی برخوردار تھا۔