ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2023/ہفتہ 21
• …کہ دنیا کی بلند ترین آبشار جنوب مغربی وینزویلا میں واقع اینجل آبشار (تصویر میں) ہے جس کی بلندی 979 میٹر (3212 فٹ) ہے؟
• …کہ ایران کے نجف شہر میں واقع وادی السلام قبرستان دنیا کا سب سے بڑا قبرستان ہے جس میں تقریبا ساٹھ لاکھ قبریں ہیں؟
• … کہ سورت الفتح کی آخری آیت میں عربی حروف تہجی کے تمام حروف شامل ہیں؟
• …کہ اقوام متحدہ اپنے دفتری کام چھ زبانوں میں کرتا ہے؟
• …کہ پولو کی ابتداء اٹھارویں صدی میں انگریزوں نے بنگال میں رکھی؟