ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2023/ہفتہ 34
• …کہ دنیا کا سب سے لمبا پہاڑی سلسلہ کوہ انڈیز ہے جو جنوبی امریکہ میں واقع ہے؟
• …کہ ایڈا لولیس (تصویر میں) کو دنیا کی سب سے پہلی کمپیوٹر پروگرامر کے طور پر جانا جاتا ہے؟
• …کہ دنیا کا بدترین زلزلہ 1556ء کو چین میں آیا جس کے نتیجے میں 8 لاکھ 30 ہزار افراد ہلاک ہو ئے؟
• …کہ آرمینیا 301 عیسوی میں عیسائیت کو مذہب کے طور پر قبول کرنے والا پہلا ملک تھا؟
• …کہ اسنوکر کی ابتدا 1875ء میں ہندوستان سے شروع ہوئی؟