ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2024/دسمبر 30
• …کہ ہمنگ برڈ (تصویر میں) دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ ہے یہ پیچھے کی طرف اُڑتا ہے اور چل نہیں سکتا۔ اس کا جسم قریباً 2 انچ لمبا اور وزن 3 گرام ہوتا ہے۔ ؟
• …کہ نیشنل ہائی وے 44 بھارت میں سب سے لمبی سڑک ہے یہ سڑک بھارت کے شمال سے جنوب تک پھیلی ہوئی ہے اور تقریباً 3,745 کلومیٹر (2,320 میل) لمبی ہے؟
• …کہ کیلے کی لکڑی نہیں ہوتی اور یہ دنیا میں سب سے زیادہ کھایا جانے والا پھل ہے؟
• …کہ پہلا موسمی سیارچہ امریکا نے چھوڑا تھا جس کا نام ٹائرس اول تھا؟
• …کہ حضرت عمر بن عبد العزیز کو ان کی نیک سیرتی کے باعث پانچواں خلیفہ راشد بھی کہا جاتا ہے؟