نیشنل ہائی وے 44 (بھارت)
نیشنل ہائی وے 44 (National Highway 44 (NH 44)) بھارت کی ایک نیشنل ہائی وے ہے۔ یہ شمال سے جنوب میں بھارت کی سب سے طویل نیشنل ہائی وے ہے۔ یہ سرینگر سے شروع ہوتی ہے اور کنیاکماری پر ختم ہوتی ہے۔ اس کے راستے میں جموں و کشمیر، پنجاب، ہریانہ، دہلی، اتر پردیش، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، تلنگانہ، آندھرا پردیش، کرناٹک اور تمل ناڈو آتے ہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Rationalisation of Numbering Systems of National Highways" (PDF)۔ New Delhi: وزارت زمینی نقل و حمل و شاہراہیں، حکومت ہند۔ 01 فروری 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2012