مرکزی مینیو کھولیں

ویکی اخبار (انگریزی: Wikinews) ایک آزاد مواد کی خبروں کا ماخذ ویکی ہے۔ یہ ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کا منصوبہ ہے۔ خبروں پر مبنی مضامین ایک دوسرے کی مصاحبت میں کام کرنے والے صارفین کرتے ہیں۔ پرانے مضامین وثائق کا حصہ بن کر سردخانے میں جاتے ہیں تاکہ لوگ انہیں بدل نہ سکیں۔ ہر مضمون کا تبادلہ خیال موجود ہے جہاں لوگ مضمون پر گفتگو کر سکتے ہیں۔

ویکی اخبار
موجودہ ویکی اخبار کا لوگو
موجودہ ویکی اخبار کا لوگو
ویکی اخبار ہمہ لسانی ویب سائٹ کے صفحہ اول کی تفصیلات
سائٹ کی قسم
اخباری ویکی
دستیاب ہمہ لسانی
صدر دفتر میامی, فلوریڈا
مالک ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
بانی ویکیمیڈیا برادری
ویب سائٹ ویکی نیوز ڈاٹ او آر جی
الیکسا درجہ positive decrease 56,881 (جون 2017)[1]
تجارتی نہیں
اندراج اختیاری
آغاز نومبر 8، 2004؛ 14 سال قبل (2004-11-08)
مواد لائسنس
CC-BY

ویکی اخبار کو کریئیٹیو کامنز انتساب / یکساں-شراکت 2.5 اجازت نامہ حاصل ہے جو دیگر ویکی منصوبہ جات کے اجازت ناموں سے مختلف ہے۔

حوالہ جاتترميم

  1. "Wikinews.org Site Info"۔ Alexa Internet۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-04۔

بیرونی روابطترميم