ویکی سفرنامہ
ویکی سفرنامہ یا ویکی ووئج ایک ویکیمیڈیا کا منصوبہ ہے جو لوگوں کو مختلف علاقوں اور ممالک کا سفر کرنے میں معلومات اور رہنمائی فراہم کرتا ہے۔
ویکی سفرنامے کا پوڑٹل اسکرین شوٹ | |
سائٹ کی قسم | ویکی |
---|---|
دستیاب | 16 متحرک زبانیں (انگریزی, چینی, ڈچی, فرانسیسی, جرمنی, یونانی, عبرانی, اطالوی, پالشی, پورٹگلی, رومانی, روسی, ہسپانوی, سویڈی, یوکرینی, ویتنامی) |
صدر دفتر | |
مالک | ویکیمیڈیا (غیر تجارتی تنظیم) |
بانی | Wikivoyage e.V. association |
ویب سائٹ | www |
الیکسا درجہ | 28,711 (January 2015[update])[1] |
تجارتی | نہیں |
اندراج | اختیاری |
آغاز | جنوری 15, 2013 |
مواد لائسنس | کریئیٹیو کامنز اجازت نامہ |
روابط ترمیم
- اردو سفرنامہ: [ur.wikivoyage.org]
- انگریزی سفرنامہ: [en.wikivoyage.org]
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "Wikivoyage.org Site Info"۔ الیگزا انٹرنیٹ۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 1, 2015