وی کے مورتی
وی کے مورتی (وینکٹ رام پنڈت کرشنا مورتی): پیدائش 26 نومبر 1923ء، ہندی فلموں کے سینماٹوگرافر اور کیمرا مین، جنھوں نے گرودت کی مقبول فلموں پیاسا، صاحب بی بی اور غلام، کاغذ کے پھول، آر پار، مسٹر اینڈ مسز 55، سمیت سی آئی ڈی، ضدی، شکار، تم سے اچھا کون ہے، جگنو وارنٹ، بارود، آزاد، رضیہ سلطان، ناستک، جاگیر اور دیدار نامی مقبول فلموں کو کیمرے میں قید کیا ۔[1]
وی کے مورتی | |
---|---|
(انگریزی میں: V. K. Murthy) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 نومبر 1923ء میسور |
وفات | 7 اپریل 2014ء (91 سال) بنگلور |
وجہ وفات | مرض |
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) بھارت (26 جنوری 1950–) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
پیشہ | ڈی او پی |
اعزازات | |
دادا صاحب پھالکے ایوارڈ (2009) ایفا حاصل زیست اعزاز |
|
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |