ٹائٹل 38 آف دی یونائیٹڈ سٹیٹس کوڈ

ٹائٹل 38 آف دی یونائیٹڈ سٹیٹس کوڈ (انگریزی: Title 38 of the United States Code) ایک امریکی قانونی شق ہے، اس شق میں امریکی خانہ جنگی میں حصہ لینے والوں کے فوائد پر بات کی گئی ہے۔ اس کے مطابق خانہ جنگی میں 90 دن سے زیادہ حصہ لینے والے شخص کی بیوی کی وفات کے بعد ان کے بچوں کو مالی فوائد ملتے رہیں گے۔

اہم حصے ترمیم

  • حصہ اول: عمومی مشمولات
  • حصہ دوم: عمومی فوائد
  • حصہ سوم: نقل مقام اور متعلقہ سہولتیں
  • حصہ چہارم: عمومی انتظامی سہولتیں
  • حصہ پنجم: بورڈ، انتظامیہ جات اور خدمات
  • حصہ ششم: جائداد کا حصول اور اس سے دستبرداری


مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم