الگ الگ حروف جو دھات کے ٹکڑے پر ابھرے ہوئے ہوں۔ چھاپے خانوں میں استعمال ہوتا ہے۔ صنعتی دور کی پیدوار ہے۔ اور قریب قریب دنیا کی سب زبانوں میں رائج ہے۔ اردو میں ٹائپ کارواج اٹھارویں صدی کے آخر میں بنگال میں ہوا۔ اردو کی پہلی کتابیں فورٹ ولیم کالج میں چھپی تھیں۔ نستعلیق ٹائپ میں تھیں۔ اس وقت تک اردو میںنسخ ٹائپ نہیں بنا تھا۔ لیتو پریس کے رواج سے اردو ٹائپ کو بہت نقصان پہنچا۔ ٹائپ کی پیمائش کا پیمانہ پوائنٹ کہلاتا ہے اور ایک انچ میں 70 پوائنٹ ہوتے ہیں۔

حوالہ جات ترمیم