ٹام اے ایورٹ (پیدائش: نامعلوم) | (انتقال: 28 اپریل 1989ء) [1] ایک ویسٹ انڈین کرکٹ امپائر تھے۔[2] وہ 1948ء اور 1958ء کے درمیان سات ٹیسٹ میچوں میں کھڑے رہے۔

ٹام ایورٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامٹام اے ایورٹ
وفات28 اپریل 1989(1989-04-28)
حیثیتامپائر
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر7 (1948–1958)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 6 جولائی 2013ء

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 28 اپریل 1989ء کو ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم